اپریل 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

آئندہ ہفتے پانچ بینچ پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

آئندہ ہفتے پانچ بینچ پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے

بینچ ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل ہوگا
بینچ دو میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہونگے

بینچ تین جسٹس سردار طارق،جسٹس مظہر عالم اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل ہوگا

بینچ چار میں جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہونگے

بینچ پانچ جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل ہوگا

%d bloggers like this: