دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Sunplus

لاہور ہائیکورٹ بی بی پاک دامن مزار کی تزئین و آرائش کا معاملہ

عدالت میں ڈاکٹر عاصمہ کے وکیل قانون دان خواجہ حارث نے تعمیر تزئین پر اعتراض کر دیا

لاہور ہائیکورٹ بی بی پاک دامن مزار کی تزئین و آرائش کا معاملہ

عدالت میں ڈاکٹر عاصمہ کے وکیل قانون دان خواجہ حارث نے تعمیر تزئین پر اعتراض کر دیا

مزار پاک کی تعمیر تزین منظور کردہ ڈیزائن اور نقشہ کے مطابق نہیں ہو رہی. خواجہ حارث ایڈووکیٹ

بی بی پاک دامن کی تعمیر تزئین اور فنڈز کی منظوری پنجاب اسمبلی نے دی

مگر ڈیزائن کے برعکس تعمیر و تزین کی جارہی ہے. خواجہ حارث وکیل درخواست گزار

عدالت مداخلت کرے اور کیس کے حتمی فیصلے اور انکے اعتراضات سننے تک مزار کی تعمیر و تزین روکنے کا حکم دے. خواجہ حارث ایڈووکیٹ

عدالت نے مزار کی تعمیر روکنے سے اتفاق نہ کیا اور سماعت اگلے ہفتہ تک ملتوی کر دی

ہم مین کیس کو سن کر فیصلہ کر دیتے ہیں. عدالت

پنجاب اسمبلی کی منظوری اور عدالت کی اجازت سے بی بی پاکدامن مزار کی اپ گریڈیشن شروع کی گئی.خواجہ حارث ایڈووکیٹ

مزار کی تعمیر اور تزین او آرائش کرتے ہوے منظور شدہ ڈیزائن پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا. خواجہ حارث ایڈووکیٹ

اس آپ گریڈیشن کے تحت مزار پاک کے دو راستے بنا دیے گئے ہیں. خواجہ حارث ایڈووکیٹ

مزار پاک کو بہت نیچے کر دیا گیا ہے خواجہ حارث ایڈووکیٹ

اب عقیدت مندوں اور زائرین کو سیڑھیاں اتر کر مزار پاک میں آنا پڑے گا. خواجہ حارث ایڈووکیٹ

پہلے زائرین آزادانہ مزار پاک آ جا سکتے تھے,خواجہ حارث ایڈووکیٹ

مزار پاک کی اپ گریڈیشن کے لئے کنکریٹ استعمال کی جا رہی ہے,خواجہ حارث ایڈووکیٹ

پہلی دیواروں کو گر کرا 3 فٹ چھوڑ کر کنکریٹ کی دیوارین بنا دیں گئیں. خواجہ حارث ایڈووکیٹ ا

مزار پاک کی زیارت کو جانے کے لیے شعیہ اور سنی فرقوں کے علیحدہ علیحدہ راستے بنا دیے گئے. خواجہ حارث

عدالت انکے اعتراضات پر فیصلہ تک مزار پاک کی تعمیر روکنے کا حکم دے. استدعا

About The Author