اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری

آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر

لاہور:

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری

آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر

پیاز درجہ اول 65،ٹماٹر 68، لہسن دیسی 135،ادرک چائنہ 165 روپے کلو

کھیرا دیسی 62 روپے،میتھی 124، بینگن 47، پھول گوبھی 78، شلجم 83 روپے فی کلو

سرکاری نرخنامے میں شملہ مرچ 83 اور بھنڈی کی فی کلو قیمت 80 روپے فی کلو مقرر

سرکاری ریٹ لسٹ میں لیموں دیسی کی قیمت 350 روپے کلو مقرر کی گئی ہے

مٹر 208، ٹینڈے دیسی 78، گھیا کدو 57، گاجر چائنہ 57، کریلا 62 اور پھلیاں باریک 145 روپے کلو

سیب کالا کولو اول 260، سیب سفید اول 135، انار بدانہ 455، خوبانی پیلی اول 140 روپے کلو

آڑو 110، فالسہ 150، کھجور ایرانی 250، خربوزہ اول 63، تربوز 22 روپے کلو

سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے

لوکاٹ 115، گرما فی کلو 66 روپے

آم سہارنی 130، آم سندھری 165، آم دوسہری 165 روپے فی کلو

%d bloggers like this: