دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:نوجوان شاعر زین عباس کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی

لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے

ورثا نے مقامی مجسٹریٹ کے روبرو پوسٹ مارٹم سے انکار کا بیان دیا

جس پر پولیس نے لاش ان کے حوالے کردی

جس کے بعد ورثاء لاش آبائی قصبہ ٹانڈا ضلع گجرات لے گئے۔

About The Author