مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہورگرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کا ہیٹ ویو الرٹ جاری

آج پارہ چوالیس ڈگری تک پہنچے گا،، رواں ہفتے بارش کا بھی امکان نہیں

پنجاب بھر کی طرح لاہور میں بھی سورج آگ برسانے لگا،، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

آج پارہ چوالیس ڈگری تک پہنچے گا،، رواں ہفتے بارش کا بھی امکان نہیں

لاہوریے احتیاط کا دامن تھامے رکھیں،، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا،، ہیٹ ویو کا

الرٹ جاری کر دیا گیا،، شہر میں پارہ چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز میں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

آج ہوا میں نمی کا تناسب اٹھائیس فیصد جبکہ اٹھارہ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے

گرمی کی شدت میں اضافے پر شہری پریشان ہیں

شہری، موسمیاتی تبدیلیاں ہو رہی ہیں، زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے

دوسری جانب لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا

شہر کا ائر کوالٹی انڈیکس ایک سو نواسی تک پہنچ چکا ہے

جسے انسانی صحت کے کیے مضر قرار دیا ہے

%d bloggers like this: