نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی پنجاب خصوصاً بہاولپور اور چولستان میں پانی کی قلت

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا متاثرہ علاقوں میں جنگی بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا حکم

لاہور:

جنوبی پنجاب خصوصاً بہاولپور اور چولستان میں پانی کی قلت

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا متاثرہ علاقوں میں جنگی بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا حکم

انتظامیہ اور پولیٹیکل ٹیم متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔

پانی کی قلت دور کرنے کیلئے عارضی تالاب بنائے جائیں۔

واٹر بوزر کے ذریعے پانی کا فوری طور پر انتظام کیا جائے۔

اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔

صورتحال کو24 گھنٹے مانیٹر کر رہے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔

متاثرہ بہن بھائیو ں کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

انتظامیہ اور سیاسی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ لگا کر رپورٹ پیش

کریں۔

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی نہری پانی چوری کے واقعات کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کا حکم

پانی چوری کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کی جائے۔

سیکرٹری آبپاشی نے دریاؤں اور نہروں میں پانی کی آمد و اخراج کے بارے میں بریفنگ دی

About The Author