دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا شادیوں پر ون ڈش پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور سمیت پنجاب کے ہر ضلع میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من و عن عمل کرایا جائے۔

لاہور

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا شادیوں پر ون ڈش پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور سمیت پنجاب کے ہر ضلع میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من و عن عمل کرایا جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت

خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔حمزہ شہباز

ون ڈش پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔حمزہ شہباز

اس اقدام سے عام آدمی اور سفید پوش طبقے کو ریلیف ملے گا۔حمزہ شہباز

ہماری حکومت عام آدمی کی حکومت ہے۔حمزہ شہباز

ہم ہر وہ قدم اٹھائیں سے جس سے عام آدمی اور سفید پوش طبقے کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں۔حمزہ شہباز

ون ڈش پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کا روزانہ کی بنیاد پر خود جائزہ لوں گا۔حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدار ت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اراکین پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان، سردار اویس لغاری، چوہدری محمد اقبال، متعلقہ محکموں

کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام کی اجلاس میں شرکت

About The Author