دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم گرفتار

تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

حافظ آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کر ٹکر مارنے والا ملزم گرفتار

تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

حافظ آباد ایم ٹو موٹر وے پر کالیکی منڈی کی حدود میں شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ کار پر اپنے دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد کورٹ میں پیشی پر جارہے تھے

کہ اچانک پیچھے سے کار نے ٹکر مار دی جس سے شہباز گل کی گاڑی قلا بازیاں کھاتے ہوے الٹ گئی پولیس نے شہباز گل کے ساتھی جابر علی کی مدعیت میں

مقدمہ درج کر کے ملزم وجاہت کو گرفتار کر لیا ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم وجاہت نے رینٹ پر گاڑی لے رکھی تھی ۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

About The Author