دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جہانگیر ترین گروپ کا اگلے ہفتے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا ۔

جہانگیر ترین گروپ کا اگلے ہفتے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا ۔

اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جہانگیر ترین کے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔رکن ترین گروپ

تمام ارکان سے مشاورت کے بعد آئند کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔فیصل حیات جبوانہ

About The Author