کوہ پیماء شہروز کاشف نے پاکستانی پرچم دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی پر بھی لہرا دیا
پاکستانی پرچم دنیا کی تیسرے بلند ترین چوٹی پر لہرانے کے بعد شہروز کاشف دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
شہروز کاشف نے نیپال کی آٹھ ہزار پانچ سو چھاسی میٹر اونچی چوٹی کنگچنجنگا کو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر کوہ پیماء بننے کا بھئ اعزاز حاصل کرلیا
شہروز کاشف نے اپنے کیرئیر کی آٹھ ہزار سے زائد اونچائی کی پانچویں چوٹی سر کی ہے
شہروز کاشف رواں سیزن میں چوتھی اور پانچویں بلند ترین چوٹی سر کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،