دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:وویمن آن ویل کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی تربیت جاری

وویمن آن ویلز سکول ایل او ایس میں خواتین کی ٹریننگ کا 65 واں بیج زیر تربیت ہے، سی ٹی او لاہور

وویمن آن ویل پروجیکٹ

لاہور:وویمن آن ویل کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی تربیت جاری،

وویمن آن ویلز سکول ایل او ایس میں خواتین کی ٹریننگ کا 65 واں بیج زیر تربیت ہے، سی ٹی او لاہور

اب تک 03 ہزار سے زائد خواتین کو ٹرینڈ کیا جاچکا ہے، سی ٹی او لاہور

خواتین کو ڈرائیونگ سکولز میں فری ڈرائیونگ سیکھائی جارہی ہے، منتظر مہدی

سٹی ٹریفک پولیس اور نجی کمپنی کے تعاون سے لاہور میں 6 ڈرائیونگ سکولز بھی قائم کئے گئے ہیں۔

 

گلبرگ میں خواتین کےلئے مخلوط ڈرائیونگ سکول قائم کیا گیا ہے، منتظر مہدی

لبرٹی مارکیٹ میں خواتین کےلئے الگ ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹر بھی قائم کیا گیا، منتظر مہدی

About The Author