دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ کا آغاز ہو گیا

پنجاب بھر میں بھی ای پی آئی پروگرام کے تحت بارہ بیماریوں سے بچاؤ کیلئے دو سال تک کے بچوں کو مفت ویکسینز فراہم کی جاتی ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ کا آغاز ہو گیا

تیس اپریل تک لوگوں کو حفاظتی ٹیکہ جات بارے آگہی دینے کے ساتھ کم کوریج والی یونین کونسلز میں خصوصی امیو نائزیشن سرگرمیوں کا بھی انتظام کیا جائے گا

ننھے بچوں کو مختلف امراض سے محفوظ رکھنے کا مشن، عالمی سطح پر ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا آغاز

پنجاب بھر میں بھی ای پی آئی پروگرام کے تحت بارہ بیماریوں سے بچاؤ کیلئے دو سال تک کے بچوں کو مفت ویکسینز فراہم کی جاتی ہیں

ای پی آئی پروگرام کے تحت ٹی بی، پولیو، خناق، تشنج، کالی کھانسی، ہیپاٹائٹس بی، نمونیا، گردن توڑ بخار، ٹائیفائیڈ، اسہال، خسرہ اور روبیلا کے خلاف قوت مدافعت ہے ٹیکے لگائے

جاتے ہیں
ڈاکٹر مختار احمد ( ڈائریکٹر ای پی آئی پروگرام پنجاب) ، ڈاکٹر شبیر، یہ ٹیکے بچوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ قومی ذمہ داری بھی ہیں

شہریوں کا ماننا ہے کہ یہ سب والدین کی ذمہ داری ہے کہ

وہ بچوں کو مختلف امراض سے مجفوظ رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں
یہ ٹیکے بہت ضروری ہیں، یہ بچوں کو بیماریوں سے بچاتے ہیں

رواں سال عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا عنوان "لمبی زندگی سب کے لئے، صحت کے ساتھ” مقرر کیا گیا ہے

About The Author