لاہور
لیسکو کا شارٹ فال چھ سو پچاس میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نے صارفین کو پریشان کردیا لاہور
شہرکے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث شارٹ فال بڑھنے لگا
لیسکو کو اپنے صارفین تک بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کے لیے 4200 میگاواٹ بجلی ضرورت۔
این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3550 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔
بجلی کی طلب و رسد کا فرق بڑھنے کے باعث لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ صرف لائن لاسز والے علاقوں میں کی جارہی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،