رمضان المبارک کی آمد کے بعد سے لیموں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے،، جبکہ رمضان بازاروں میں لیموں نایاب ہو گیا
بازاروں میں دوسری سبزیاں بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں
ماہ مقدس میں سبزیاں شہریوں کی پہنچ سے باہر،، افطار کیلئے مشروبات میں استعمال ہونیوالا لیموں آٹھ سو روپے کلو ہو گیا
بازاروں میں سبزیوں کی سرکاری نرخوں کے برکس فروخت پر،، شہری معروف بادامی باغ سبزی منڈی کا رخ کرنے پر مجبور ہیں
کہتے ہیں یہاں تمام سبزیاں مارکیٹ کی نسبت بیس سے تیس روپے کلو سستی مل جاتی ہیں
بازار میں قیمتیں زیادہ ہیں، اس لئے منڈی آئے ہیں، کہ ریٹ کم ہیں
سبزہ منڈی میں بھی کچھ سبزیوں کے ریٹ سرکاری نرخ سے مطابقت نہیں رکھتے، تاہم آڑھتی اور دوکاندار دعوی کرتے ہی کہ
وہ سبزیوں اور پھلوں پر ناجائز منافع نہیں کماتے
دکاندار، آڑھتی، منڈی میں بھی بعض اشیاء مہنگی ہیں، کوشش کرتے ہیں
کم سے کم منافع میں فروخت کریں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،