مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رمضان المبارک کی آمد کے بعد سے لیموں کی قیمتوں میں اضافہ جاری

جبکہ رمضان بازاروں میں لیموں نایاب ہو گیا

رمضان المبارک کی آمد کے بعد سے لیموں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے،، جبکہ رمضان بازاروں میں لیموں نایاب ہو گیا

بازاروں میں دوسری سبزیاں بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں

ماہ مقدس میں سبزیاں شہریوں کی پہنچ سے باہر،، افطار کیلئے مشروبات میں استعمال ہونیوالا لیموں آٹھ سو روپے کلو ہو گیا

بازاروں میں سبزیوں کی سرکاری نرخوں کے برکس فروخت پر،، شہری معروف بادامی باغ سبزی منڈی کا رخ کرنے پر مجبور ہیں

کہتے ہیں یہاں تمام سبزیاں مارکیٹ کی نسبت بیس سے تیس روپے کلو سستی مل جاتی ہیں
بازار میں قیمتیں زیادہ ہیں، اس لئے منڈی آئے ہیں، کہ ریٹ کم ہیں

سبزہ منڈی میں بھی کچھ سبزیوں کے ریٹ سرکاری نرخ سے مطابقت نہیں رکھتے، تاہم آڑھتی اور دوکاندار دعوی کرتے ہی کہ

وہ سبزیوں اور پھلوں پر ناجائز منافع نہیں کماتے
دکاندار، آڑھتی، منڈی میں بھی بعض اشیاء مہنگی ہیں، کوشش کرتے ہیں

کم سے کم منافع میں فروخت کریں

%d bloggers like this: