دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دوست مزاری کا اسمبلی میں قاتلانہ حملہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی ہر چیز کو مینج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی میڈیا سے خصوصی گفتگو

لاہور۔دوست مزاری کا اسمبلی میں قاتلانہ حملے اور اختیار محدود کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی ہر چیز کو مینج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

 اسمبلی میں جو ہوا؟ کون کروارہا تھا سب نے دیکھا

ابھی بھی یہی کوشش ہے ہر معاملے میں تاخیر کی جائے

اسمبلی میں لوٹے لانے کے پیچھے سکریٹریٹ کا سٹاف تھا ۔

اسٹاف نے ایوان کو کلیئر نہیں کیا بلکہ پرویز الٰہی کا ساتھ دیتے رہے

اسمبلی سٹاف کو اسمبلی کا ماحول کرنے کرنے پر معطل کیاگیاا

مجھ پر حملہ ہوا تو چیف سیکرٹری اور آئی جی کو پرویز الٰہی سے ڈائلاگ کے لئے بھجا

بات کرنے کی بجائے پرویز الٰہی اجلاس کو ملتوی کرنے کا کہتے رہے

پرویز الٰہی نے کہا ہاؤس چلنے نہیں دے گے

میں نے قانون کے مطابق اجلاس کو آگے چلایا

ایف آئی آر پر قانون کے مطابق عملدرآمد کیاجائیگا
اسمبلی میں میرے ساتھ واقع ہواتو پرویز الٰہی مزمت کی بجائے ارکان کو داد دیتے ہیں

 عثمان بزاد ماضی کا قصہ بن چکے ہیں

 چوہدری سرور نے مجھے کال کر کے قاتلانہ حملے کی مزمت کی

چوہدری سرور نے بتایا مجھ پر بھی غیر قانونی اقدام کے لئے دباؤ ڈالا گیا
حمزہ شہباز نے م،جھ سے حملے کی مذمت کی

 حمزہ شہبازشریف سے آج تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی

اگر ن لیگ نے مجھ کوئی آفر کی تو مشاورت سے کوئی فیصلہ کرونگا

About The Author