دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوٹیلٹی اسٹورز شہریوں کیلئے آسانی کے بجائے مشکل کا باعث بن گئے

سستا گھی اور آٹا خریدنے کیلئے گرمی اور روزے میں لمیی قطاروں کے امتحان سے گزرنا ضروری ٹھہرا

یوٹیلٹی اسٹورز شہریوں کیلئے آسانی کے بجائے مشکل کا باعث بن گئے

سستا گھی اور آٹا خریدنے کیلئے گرمی اور روزے میں لمیی قطاروں کے امتحان سے گزرنا ضروری ٹھہرا

بازار کی نسبت سستا گھی اور آٹا خریدنا ہے تو شدید گرمی میں طویل انتظار کرنا پڑے گا

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ کرنیوالے شہری قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئے

کہتے ہیں جب بھی آئیں بتایا جاتا ہے آٹا اور گھی شارٹ ہے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور گھی کی شارٹیج سے مشکلات کا سامنا ہے، کام پر جائے یا قطاروں میں کھڑے ہو کر چیزیں لے

شہریوں کا کہنا ہے یوٹیلیٹی اسٹورز پر تو ریلیف کا وعدہ کیا گیا تھا

مگر شناختی کارڈ کی کاپی پر پانج کلو گھی اور بیس کلو آٹے کا صرف ایک تھیلا ملتا ہے
پانچ کلو گھی ایک تھیلا ملتا ہے

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کے مطابق گھی اور آٹے کی طلب میں بڑھی ہے

شہریوں کو فوری اشیاء کی فروخت کیلئے کوشاں ہیں

About The Author