دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ، انتخابی نشان دوسری پارٹی کو الاٹ نہ کرنے کیلئے سماعت مقرر

لاہور ہائیکورٹ،ایک جماعت کا انتخابی نشان دوسری پارٹی کو الاٹ نہ کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس ساجد محمود سیٹھی پاکستانی نژاد امریکی شہری محمد اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کرینگے

درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے

انتخابی اصلاحات کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 منظور کیا گیا، درخواست گزار

الیکشن ایکٹ کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے رولز بنائے، درخواست گزار

رولز میں سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کی دفعہ شامل نہیں کیا گیا، موقف

انتخابی نشان الاٹ کرنے کی دفعہ 215 کی ذیلی دفعہ 3 کو رول 162 میں شامل نہ کرنا خلاف قانون ہے، موقف

عدالت الیکشن کمیشن کو دفعہ 215 ذیلی دفعہ 3کو ایک ہفتے میں رولز میں شامل کرنے کا حکم دے، استدعا

About The Author