مئی 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری

مختلف معلومات کے حصول کیلئے87 ہزار947 کالز موصول ہوئیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا

لاہور

مارچ میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 20لاکھ 71 ہزار 742 کالز موصول ہوئیں

1 لاکھ 90ہزار12 کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی

مختلف معلومات کے حصول کیلئے87 ہزار947 کالز موصول ہوئیں

موصول شدہ کالز میں سے 13لاکھ3ہزار322 کالز غیر متعلقہ تھیں

مارچ کے مہینے میں ٹریفک سے متعلقہ 12 ہزار 337 کالز پر راہنمائی کی گئی

لاہورلاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹرکی مدد سے 17 بچوں سمیت 23افراد کوتلاش کرکے اپنوں سے ملوایا گیا

لاہور میں 221 موٹرسائیکل، 4 گاڑیاں اور 09 رکشے مالکان کے حوالے کیے

%d bloggers like this: