دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رمضان المبارک میں دفاتر کے نئے اوقات کار جاری

ہفتہ میں 6 روز کام کرنیوالے دفاتر پیر تا جمعرات 10 سے 3 بجے تک کھلے ہوں گے

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے

لاہور:

ہفتہ میں 5 روز کام کرنیوالے دفاتر پیر تا جمعرات 10 سے 4 بجے تک کھلے ہوں گے

جمعہ کے روز دفاتر 10 سے 1 بجے تک کھلے رہیں گے

ہفتہ میں 6 روز کام کرنیوالے دفاتر پیر تا جمعرات 10 سے 3 بجے تک کھلے ہوں گے

About The Author