دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کا کیس

سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم

سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کا کیس

سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم

ایف آئی اے کی ٹیم کو دبئی بجھوانے کیلئے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوری سمری منظور کرائیں،عدالت

ایف آئی اے ٹیم کیساتھ وزارت داخلہ کے حکام نے بھی جانا ہوگا،جسٹس مقبول باقر

اتنا عرصہ گزر گیا بچیاں واپس کیوں نہیں لائی جا سکیں،جسٹس مقبول باقر

حکومت بچیوں کو واپس نہیں لا سکتی،وزرات خارجہ حکام

درخواست گزار کو خود دبئی جاکر کیس دائر کرنا ہوگا،وزارت خارجہ حکام

کئی ایسے کیسز ہیں جن میں حکومت بیرون ملک سے بندوں کو واپس لائی ہے،اداکارہ صوفیہ مرزا

12 سال سے میں ذلیل ہورہی ہوں،اداکارہ صوفیہ مرزا

ٹیم دبئی بھجوانے کیلئے سمری وزیر اعظم کو بھیجی ہوئی ہے،ڈی جی ایف آئی اے

وزیر اعظم سے سمری جلد منظور کروا کر ٹیم دبئی بھیجی جائے،جسٹس مقبول باقر
جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

کیس کی سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی گئی

About The Author