دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں

لاہور :

جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ذرائع کے مطابق خاتون کے ہاں دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی پیدائش ہوئی،  اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے کہا کہ

ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں، ڈاکٹرزکے مطابق

آپریشن گائنی یونٹ 2 کی پروفیسر ڈاکٹر فائقہ سلیم بیگ نے کیا

About The Author