دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکمرانوں نے نئے کی جگہ تاریخی مہنگا پاکستان بنادیا، شیری رحمن

ملک بحرانی کیفیت سے دور ہے۔ حکومت کو ہٹانے کا وقت آن پہنچا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمن کا کہنا ہے تبدیلی سرکار کےدور میں غریب عوام پس رہے ہیں  مافیاز خوش ہیں۔

حکومت کو ہٹانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے حکومتی اتحادی ایم کیوایم کو جھنڈے اور ڈنڈے کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ دے دیا۔

رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمن کا کہنا ہے مہنگائی عروج پر او ر غریب کا چولہا ٹھنڈا پڑا ہے۔ حکمرانوں نے نئے کی جگہ تاریخی مہنگا پاکستان بنادیا۔ صرف مافیاز خوش ہے۔

پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک بحرانی کیفیت سے دور ہے۔ حکومت کو ہٹانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ عوام بلاول بھٹو کی قیادت میں ستائیس فروری کو نکلیں گے۔

شیری رحمن،سینئر نائب صدر پی پی پی

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے حکومتی اتحادی ایم کیوایم سے کہا،، وہ جھنڈے اور ڈنڈے کی سیاست سے نکلے،، اور سیاسی سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرے۔

مرتضی وہاب،ترجمان سندھ حکومت

جیالے رہنماوں کا کہنا تھا کہ قلم بندی کی کوشش ہورہی ہے۔ پیپلز پارٹی کسی کالے قانون کو قبول نہیں کرے گی۔

About The Author