سیشن کورٹ میں تالہ بندی کا آج دوسرا روز
لاہور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں کے مرکزی دروازوں کو تالے لگا رکھے ہیں۔
عدالتوں اور وکلا کی تحصیل لیول پر تقسیم اور وکلا پر درج مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا معاملہ
لاہور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں کے مرکزی دروازوں کو کل سے تالے لگا رکھے ہی
،وکلا کا کہنا ہے کہ ججز اور سائلین کو عدالتوں میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
سیشن جج لاہور ضلعی عدلیہ کی تقسیم کا نوٹی فیکیشن واپس لے
دریں اثنا لاہور بار وکیل ماجد بگیلا کے خلاف درج مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کی جائے۔
سیشن کورٹ کے تمام مرکزی دروازوں پر سائلین کا رش لگ گیا۔
سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بغیر کارروائی کے واپس جانے پر مجبور ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،