قصورکی پیپر مل میں آگ بھڑک اٹھی۔ دو ورکرز جھلس کر جاں بحق، پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو نے آتشزدگی کو اول درجہ کی آگ قراد دے دیا۔ لاہور اور اوکاڑہ سے مزید گاڑیاں طلب کر لی گئیں
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے
اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
اور تمام متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کریں۔ وزیر اعلی نے آتشزدگی سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے
لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،