لاہور:
پی ایس ایل لاہور کا آج پہلا ٹاکرہ، ملتان سلطان اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
ڈی آئی جی آپریشنز،سی ٹی او لاہور کی زیر نگرانی تمام سکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل ہیں،سربراہ لاہور پولیس فیاض احمد دیو
میچز سکیورٹی کے لئے پہلے سے زیادہ بہتر حکمت عملی اپنائی ہے،سی سی پی او لاہور
آج میچ سکیورٹی پر 08 ہزار سے زاہد پولیس افسران، جوان اور لیڈیزاہلکار تعینات ہیں،سی سی پی او لاہور
ہوٹل،سٹیڈیم اور روٹ پر 102 ڈولفن،82 پی آر یو،73ایلیٹ ٹیمیں،سنائپرز بھی مامور ہیں،سربراہ لاہور پولیس
روٹ،سٹیڈیم،قیام گاہ سمیت اہم مقامات کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے،سی سی پی او
شائقین کو سکیورٹی و کورونا ایس او پیز چیکنگ کے بعد ہی سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی،فیاض احمد دیو
شہر بھر میں سرچ اینڈ سویپ آپرشنز جاری،سیکورٹی چیکنگ کے لئے ویجیلنس ٹیمیں مقرر،سربراہ لاہور پولیس
شہریوں کی آگاہی،ٹریفک روانی کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے،سی سی پی او
ٹیموں کے لئے دوران مومنٹ زیرو روٹ،شہری مخصوص اوقات میں متبادل روٹس اختیار کریں،ترجمان لاہور پولیس
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،