دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:صارف عدالت نے خراب موبائل دینے پر نجی کمپنی کو ڈگری جاری کر دی

عدالت نے کمپنی کے ڈائریکٹر اور مینیجر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے

صارف عدالت، خراب موبائل دینے پر نجی کمپنی کے خلاف 74 ہزار 9 سو روپے کی ڈگری جاری
عدالت نے کمپنی کے ڈائریکٹر اور مینیجر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے

عدالت نے کمپنی کو درخواست گزار کو نیا موبائل یا پھر اسکی رقم واپس دینے کا حکم دے

دیالاہور:صارف عدالت کے جج وسیم افضل میاں نے عرفان کی درخواست پر سماعت کی

نجی موبائل کمپنی سے موبائل لیا جو کہ خراب نکلا، درخواست گزارلاہور:کمپنی کے

پاس واپس گیا تو ڈائریکٹر اور مینیجر نے بدتمیزی کی، درخواست گزار

 عدالت نجی کمپنی کے خلاف 36 لاکھ 9 ہزار 9 سو روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کے

احکامات جاری کرے، استدعا

About The Author