اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کنٹونمنٹ بورڈ پاکستان کی سب سے بڑی وارڈ کا ضمنی انتخاب کا میلہ کل سجے گا

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 کے 50 ہزار 935 رجسٹرڈ ووٹر کل حق رائے دہی استعمال کریں گے

کنٹونمنٹ بورڈ پاکستان کی سب سے بڑی وارڈ کا ضمنی انتخاب کا میلہ کل سجے گا

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 کے 50 ہزار 935 رجسٹرڈ ووٹر کل حق رائے دہی استعمال کریں گے

وارڈ 7 میں مرد ووٹرز کی تعداد 27 ہزار 729 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 23 ہزار 206 ہے

ضمنی انتخاب کے لیے 30 پلنگ اسٹیشن، 79 پولنگ بوتھ بنائے گیے ہیں

45 پولنگ بوتھ پر مرد جبکہ 43 پولنگ بوتھ خواتین کےلیے بنائے گیے ہیں

وارڈ 7 کی بشست کے لیے 16 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا

تحریک انصاف، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک کے امیدوار بھی ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں

%d bloggers like this: