پنجاب کی نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پر تعینات اہلکاروں کو "باڈی وورن کیمرے” دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔
"باڈی وورن کیمروں” کی مدد سے اہلکاروں کی دوران چالاننگ، ڈرائیونگ اور پبلک ڈیلنگ کو مانیٹر کیا جائے گا
سیکٹر کمانڈ نیشنل ہائی ویز شہزاد عالم کے مطابق پہلے مرحلہ میں نیشنل ہائی ویز پر ڈیڑھ سو اہلکاروں کو باڈی وورن کیمرے دیئے گئے ہیں
دوسرے مرحلہ میں اسی طرز کے کیمرے موٹر وے پر تعینات اہلکاروں کو بھی دیئے جائیں گے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،