ملک کی پہلی خواجہ سراڈاکٹرساراگل کی ہاوس جاب کےسلسلےمیں راہ ہموارہوگئی۔۔۔کراچی میں ایگزیکٹیو ڈائریکٹر
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرپروفیسرشاہدرسول نےڈاکٹرساراگل سے ملاقات میں جلدآرڈرجاری کرنےکی یقین دہانی کروائی۔۔۔
کراچی سےتعلق رکھنےوالی ملک کی پہلی خواجہ سراڈاکٹرساراگل کی ہاوس جاب کےلیے
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےوزیراعلیٰ سندھ کوہدایت کی تھی۔۔۔
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرپروفیسرشاہدرسول سےڈاکٹرساراگل سےملاقات میں ہاوس جاب کےجلدلیٹرجاری کرنےکی یقین دہانی کروائی۔۔۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ پی پی پی حکومت خواجہ سرا ئوں کو ہر شعبے میں آگے لانے کے لیے اقدامات کررہی ہے ۔۔۔
مرادعلی شاہ نےکہاکہ ہم خواجہ سرائوں کو ہر شعبے میں عزت و احترام دلوائیں گے۔۔۔
میڈیا سےگفتگومیں ڈاکٹرسارا گل نےتاحال ہاوس جاب کا لیٹرنہ ملنےکی تصدیق
کی ڈاکٹرساراگل نےکہاکہ کاغذی کارروائی کےبعد جلدلیٹرملنےکی امیدہے۔۔۔
یہ بھی پڑھیے
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد