دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائےگا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا

اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارشات بھجوادیں
اوگرا نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسےفی لٹرتک اضافہ کی سمری بھجوادی، ذرائع
پیٹرول 5 روپے 50 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹراضافہ کی سفارش، اوگرا ذرائع
مٹی کا تیل 9 روپے 50 پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لٹراضافہ کی سفارش
آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائےگا ، اوگرا ذرائع

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا

About The Author