مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں کل سماعت ہوگی

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں کل سماعت ہوگی

بجلی کی قیمتوں اضافہ کی درخواست دسمبرکے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی

اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائدروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

دسمبر2021 میں 8 ارب 52 کروڑیونٹ بجلی پیدا ہوئی، درخواست

بجلی کی پیداوارلاگت 73 ارب 84 کروڑروپے رہی، درخواست
22

روپے 24 پیسے میں فرنس آئل سے مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی، درخواست

ایل این جی سے 17 روپے 80 پیسے فی یونٹ میں بجلی پیدا ہوئی، درخواست
‏14

روپے 8 پیسے فی یونٹ میں ڈیزل سے بجلی پیدا ہوئی، درخواست

کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگٹ 13 روپے 31 پیسے فی یونٹ میں ہوئی، درخواست

ایران سے 13 روپے 26 پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی، درخواست

%d bloggers like this: