دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزيراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کريں گے

وزيراعظم بلدياتي انتخابات کے حوالے سے بھي پارٹي رہنماوں سے ملاقات کريں گے

وزيراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کريں گے

وزيراعظم گورنر اور وزيراعلی پنجاب سے ملاقات کريں گے۔۔۔

وزیراعظم عمران خان کو جمعہ کے روز دورے کے دوران وزیراعلی پنجاب صوبے

میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بريفننگ ديں گے

گورنر پنجاب موجودہ سياسی صورت حال اور آب پاک اتھارٹی بارے وزيراعظم کوبريف کريں گے

وزيراعظم بلدياتي انتخابات کے حوالے سے بھي پارٹي رہنماوں سے ملاقات کريں گے۔۔۔۔

About The Author