ماحولیاتی کمشن نے سموگ دشمن عناصر کیخلاف تین ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کردی
لاہور:
پنجاب میں 3 ماہ کے دوران 12 ہزار 509 بھٹوں کج چیکنگ کی گئی
خلاف قانون کام کرنے والے بھٹوں کو 8 کروڑ 39 لاکھ کے جرمانے کیے گیے
777 مقدمات، 81 افراد کو گرفتار جبکہ 369 بھٹوں کو سیل کیا گیا
65 ہزار گاڑیاں کو چیک، 32 ہزار کو وارننگ جبکہ 18 ہزار 516 کو بھاری جرمانے کیے گیے
دھواں اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کو 1 کروڑ 38 لاکھ کے جرمانے کیے گیے
ای پی اے نے 3 ماہ میں 5 ہزار 800 صنعتی یونٹس کو چیک جبکہ 643 کو سیل کیا
219 مقدمات درج کر کہ 90 افراد کو گرفتار جبکہ 1 کروڑ سے زائد کے جرمانے کیے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،