دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، نیبرہوڈ کونسلز میں بھی جےیو آئی آگے

پشاور256ویلیج اور نیبرہڈکونسل الیکشن میں جے یوآئی کے 49 جنرل کونسلر چئیرمین بن گئے

پشاور،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، نیبرہوڈ کونسلز میں بھی جےیو آئی آگے

پشاور256ویلیج اور نیبرہڈکونسل الیکشن میں جے یوآئی کے 49 جنرل کونسلر چئیرمین بن گئے

پشاور،عوامی نیشنل پارٹی دوسرے نمبر پر، 46 جنرل کونسلرز کی نشستیں جیت لی، الیکشن کمیشن

پیپلزپارٹی کے 17 جنرل کونسلر زیادہ ووٹ لیکر نیبرہوڈکونسل کے چیئرمین بن گئے، الیکشن کمیشن
پشاور،حکمران جماعت پی ٹی آئی نچلی سطح پر صرف 16 نشستیں اپنے نام کرسکی

پشاور،نیبرہوڈ سطح پر سب سے زیادہ 143 آزاد امیدوار چیئرمین بن گئے، الیکشن کمیشن

پشاور،جماعت اسلامی 13 اور مسلم لیگ ن 9 سیٹیں حاصل کرسکی ، الیکشن کمیشن

پشاور کے ایک نیبرہوڈ کونسل پر ری پولنگ ہوگی ،الیکشن کمیشن

About The Author