اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 5 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں 49 ہزار270 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 5 اموات رپورٹ،این سی اوسی کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 19 نئے کورونا کیسز رپورٹ،این سی ا وسی کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹے میں 49 ہزار270 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.12فیصد رہی

ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد28 ہزار 992 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد13 لاکھ 12 ہزار267 ہو گئی

%d bloggers like this: