دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق کورونا ٹیسٹنگ پروٹوکولز میں تبدیلی

مثبت کوروناٹیسٹ والے مسافروں پر 10 روز کیلئے حکومتی قرنطینہ سینٹرز پر رکھے جانے کی شرط ختم

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق کورونا ٹیسٹنگ پروٹوکولز میں تبدیلی

مثبت کوروناٹیسٹ والے مسافروں پر 10 روز کیلئے حکومتی قرنطینہ سینٹرز پر رکھے جانے

کی شرط ختم،ترجمان

کورونا کے مثبت ٹیسٹ والے مسافر اپنے گھروں پر 10 روز کیلئے خود کو قرنطینہ کرینگے،ترجمان سی اے اے

صوبائی اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو ہوم قرنطینہ کو یقینی بنانے سے متعلق طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت،ترجمان

مسافروں سے متعلق دیگر ٹیسٹنگ پالیسی پروٹوکولز آخری حکم نامے کے مطابق لاگو رہیں گے،ترجمان

About The Author