نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کی جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی،،،15 ہزار قیدی گنجائش سے زیادہ قید

پنجاب کی 43 جیلوں میں سے 28 جیلوں میں قیدی گنجائش سے زیادہ ہیں

پنجاب کی جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی،،،15 ہزار قیدی گنجائش سے زیادہ قید

پنجاب کی 43 جیلوں میں گنجائش 36 ہزار 806 لیکن قیدی کی تعداد 52 ہزار 615 ہے، دستاویزات

پنجاب کی 43 جیلوں میں سے 28 جیلوں میں قیدی گنجائش سے زیادہ ہیں

 لاہور کی سنٹرل جیل میں گنجائش 2ہزار 360 جبکہ تعداد 3 ہزار 443 ہے دستاویزات

 سینٹرل جیل گجرانوالہ میں گنجائش 1 ہزار 425 جبکہ تعداد 2 ہزار 904 ہے
گنجائش میں سے ست زیادہ تعداد سیالکوٹ جیل کی ہے جو 186 فیصد ہے

 سیالکوٹ جیل میں گنجائش 722 ہے لیکن قیدیوں کی تعداد 2 ہزار 35 ہے

فیصل آباد بی آئی اینڈ جے جیل میں 244 قیدیوں کی گنجائش لیکن ایک بھی قیدی موجود نہیں

ایچ ایس یی میانوالی جیل میں 766 قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن قید ایک بھی نہیں ہے

 پنجاب کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد 909 ہے

سب سے زیادہ 130 خواتین سینٹرل جیل لاہور مین قید ہیں

 پنجاب کی تمام جیلوں میں مجموعی طور پر تعداد مقررہ حد سے 43 فیصد زائد ہے، محکمہ جیل خانہ جات

 قیدیوں کی گنجائش کے یش نظر پنجاب میں 3 سے 4 نئی جیلیں بنا رہے ہیں، صوبائی وزیر جیل خانہ جات

 جیلوں کی حالت زار بہتر کرنے کے ساتھ نئے بلاکس بھی بنا رہے ہین، فیاض الحسن چوہان

About The Author