لاہور:
محکمہ ایکسائز کی جانب سے بائیو میٹرک سسٹم ایک بار پھر شروع نہ ہوسکا
ایکسائز کی جانب سے بائیو میٹرک سسٹم کےلیے دس جنوری کی تاریخ دے دی گئی
ایکسائز کی جانب سے گاڑیوں کی ٹرانسفر اور بائیو میٹرک سسٹم یکم جنوری کو شروع کرنا تھا
اس سے قبل بھی گزشتہ دو سال سے بائیو میٹرک سسٹم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا
صوبائی وزیر ایکسائز نے بھی گزشتہ سال بائیو میٹرک سسٹم کی شروع کرنے کی تاریخ دی تھی
بائیو میٹرک سسٹم کے لیے نادرا حکام اور ایکسائز کے درمیان معاہدہ بھی ہوچکا ہے
دسمبر دوہزار بیس میں ایکسائز افسران کو نادرا کی ٹیم نے ٹریننگ بھی دے دی ہے
بائیو میٹرک سسٹم کےلیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، ڈی جی ایکسائز لاہور
دس جنوری سے پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک ہوگی، رضوان شیروانی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،