دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم

آج سے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔سردی کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم

آج سے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔سردی کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی۔

رنگ برنگے یونیفارم میں ملبوس ، کاندھے پر بستہ لٹکائے ، لنچ باکس کے ساتھ لیے موسم

سرما کی تعطیلات کے بعد بچےآج اسکول پہنچے ہیں۔

کراچی کے اسکولوں کی رونقیں بحال ہو گئیں ہیں

موسم سرما کی تعطیلات اپنے اختتام کو پہنچی ہنستے مسکراتے بچوں کو اسکول جاتے دیکھ

کر زندگی رونقوں کا احساس مزید بڑھ جاتاہے۔

طلبہ و طالبات کلاسسز لینے اسکول پہنچ گئے،،،سردی کی شدد برقرار ہونے سے حاضری میں نمایاں کمی رہی
بچے
والدین کا کہناتھا کہ جوتعلیم وتربیت ایک درس گاہ میں ہوسکتی ہے وہ گھر میں نا ممکن ہے

محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع نا کرنے کا فیصلہ کردیا۔
اسکولوں میں کورونا ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھا جا رہا ہے

About The Author