مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنڈدادنخان: غربت سے تنگ ماں نے تیز دھار آلے سے اپنے تین بچیوں کے گلے کاٹ دئیے

تحصیل ہیڈ کوارٹر اہسپتال پنڈدادن خان منتقل کردیا گیا افسوسناک واقعہ

پنڈدادنخان میں غربت سے تنگ ماں نے تیز دھار آلے سے اپنے تین بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو اگ لگا کر خودکشی کی کوشش ائی پنجاب کا واقعہ کا نوٹس

پنڈدادن خان کے نواحی گاوں ہرنپور میں غربت کے باعث گھریلو ناچاقی پر ماں نے اپنی تین بچیوں کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر خود کو اگ لگا خودکشی کی

کوشش بچیاں موقعہ پر جاں بحق ۔ 5سالہ زوئیہ 3سالہ فائزہ اور 2سالہ جنت کی ڈیڈ باڈی اور ماں کو ریسکیو سٹاف نے تشویشناک حالت میں

تحصیل ہیڈ کوارٹر اہسپتال پنڈدادن خان منتقل کردیا گیا افسوسناک واقعہ

پر ائی جی پنجاب راو سردار علی خان کا نوٹس ار پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کی ڈی پی او کو واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کرنے کی

ہدایت خاتون کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو اہسپتال سے گرفتار کر لیا

%d bloggers like this: