دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئے سال کی خوشی میں آتش بازی روکنے کی درخواست مسترد

نئے سال کی خوشی پبلک کو انجوائے کرنے دیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے سال کی خوشی میں آتش بازی روکنے کی درخواست مسترد کردی

نئے سال کی خوشی میں آتش بازی ساری دنیا میں ہوتی ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ

نئے سال کی خوشی پبلک کو انجوائے کرنے دیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

ابھی سعودی عرب میں بھی آتش بازی ہوئی ہے ، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

عدالت نے آتش بازی روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی

شہری نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے آج رات 12بجے کے لیے این اوسی واپس لینے کی استدعا کی تھی

ڈپٹی کمشنر نے 31 دسمبر رات کے لیے این او سی جاری کیا، وکیل درخواست گزار

About The Author