نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا اسمبلی میں گزشتہ ایک سال کے دوران کتنی قراردادیں منظور ہوئے؟

سال بھراجلاسوں میں وزراء اور اپوزیشن اراکین کی اسمبلی میں عدم دلچسپی دیکھنے میں ائی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں گزشتہ ایک سال کے دوران بیشتر اراکین کی غیرحاضریوں کے باوجود 32بلوں سمیت 71 قراردادیں منظور ہوئے

سال 2021 میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 60 دن تک چلا۔۔ 32 بل،71 قراردادیں اور بجٹ کی منظوری ہوئی۔

سال بھراجلاسوں میں وزراء اور اپوزیشن اراکین کی اسمبلی میں عدم دلچسپی دیکھنے میں ائی۔۔۔ بیوروکریسی اور اراکین اسمبلی کی غیر حاضری کےخلاف اسپیکرکی بار بار رولنگ بھی کام نہ ائی ۔۔ شوکت یوسفزئی کہتے ہیں خواتین اراکین اکثر غیرحاضر رہتی ہیں.

شوکت یوسفزئی۔ صوبائی وزیر

اپوزیشن کی خواتین اراکین کہتی ہیں وزیراعلی سمیت حکومتی وزراء خود غیرسنجیدہ ہیں جو اسمبلی سے زیادہ سوشل میڈیا پر نظرآتے ہیں۔

خواتین اراکین اپوزیشن

ایک سال کے دوران ایوان میں 220سوالات ، 67توجہ دلاؤ نوٹس،10تحاریک استحقاق اور24 تحاریک التواء بھی پیش کی گئیں ۔۔

About The Author