خیبر پختونخوا میں 2021 کے دوران 33ہزار ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے،،،، جن میں موٹرسائیکل کے حادثات سر فہرست رہے۔۔
خیبرپختونخوا میں سال 2021 کے دوران ٹریفک حادثات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں ایا۔۔
ریسکیوڈیپارٹمنٹ کے اعداد وشمار کہتے ہیں 2020 میں 22،840 ٹریفک حادثات رکارڈ کئے گئے، جبکہ 2021 میں یہ تعداد 32،916تک پہنچ گئی ہیں،ان میں 70فیصد موٹرسائیکل کےحادثات شامل ہیں۔
بلال فیضی،(ترجمان ریسکیو کے پی)
اعداد وشمار کےمطابق2021 کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 5114افراد لقمہ اجل بنے۔۔
پشاور میں سب سے زیادہ 7،601 حادثات سامنے ائے ،جن میں اکثریت نوعمر موٹر سائیکل سواروں کی ہے۔
عباس مجید مروت(چیف ٹریفک پولیس آفسر)
نوعمر موٹر سائیکل سواروں کی روک تھام کے لئے ٹریفک پولیس نے والدین سے رابطے کی خصوصی مہم شروع کی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،