کراچی میں غیرت کے نام پر بہنوئی کو قتل کرنے والے مجرم کی اپیل مسترد۔
سندھ ہائی کورٹ نے موت کی سزا برقرار رکھی۔
سندھ ہائیکورٹ نے مجرم کاشف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ذیلی عدالت کی موت کی سزا برقرار رکھی۔
عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ مجرم نے ناحق قتل کیا ۔وہ کسی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں ہے ۔
پراسیکیوٹر کے مطابق مقتول شہراد نے شکیلہ نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کی تھی ۔
بعد میں شہزاد کے سالے کاشف نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔
سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کاشف کو سزا ئے موت کا حکم سنایا تھا۔
مجرم کاشف کے خلاف دوہزار سولہ میں تھانہ سعید آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا تھا ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،