جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی۔ ذرائع کے مطابق

سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی۔

پاکستان میں رش کے اوقات میں انٹرنیٹ سروس مزید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ٹیلی کام ذرائع نے بتایا کہ

سی ایم وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں وقت لگے گا۔ ٹیلی کام ذرائع

پی ٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیٹ ٹریفک دیگر چینلز پر منتقل کی جارہی ہے۔

About The Author