اپریل 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں دو مراحل میں ہوں گی

نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں دو مراحل میں ہوں گی

نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

چوبیس اضلاع میں تئیس دسمبر سے چھ جنوری تک چھٹیاں ہوں گی

جبکہ بارہ اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری تک چھٹیاں ہوں گی

ان بارہ اضلاع میں جہلم، میانوالی، اٹک، جہلم، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی شامل ہیں

راجن پور، لیہ، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور چنیوٹ میں بھی تین سے تیرہ جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔۔۔

%d bloggers like this: