ملک میں مہنگائی کی شرح ساڑھے انیس فیصد کے قریب پہنچ گئی
رواں ہفتے بجلی، دالیں ، گرم مصالحہ سمیت انیس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
آلو، ٹماٹر ، برائلر مرغی سمیت پندرہ اشیا سستی ہوئیں۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
جس کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ پچپن فیصد اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 19 اعشاریہ 49 فیصد ہوگئی ہے
جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 21 اعشاریہ 42 فیصد تک پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں
اضافہ، 15 اشیاء کی قیمت میں کمی اور 19 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،