دھند کے باعث موٹروے کی بندش/ وارڈنز کی نفری میں اضافہ
دھند کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر وارڈنز کی نفری میں اضافہ،
بابو صابو، ٹھوکرنیاز بیگ ، شاہدرہ چوک، پرانے راوی پل پر وارڈنز کی نفری بڑھا دی گئی، منتظر مہدی
سی ٹی او کی ڈی ایس پی شاہدرہ کو راوی پل کا وزٹ اور موثر اقدامات کرنے کی ہدایت،
ڈی ایس پی صدر کو بابو صابو چوک اور ٹھوکر نیاز کا وزٹ اور موثر اقدامات کرنے کی ہدایت،
دھند کے باعث شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر غیر معمولی ٹریفک کا لوڈ رہے گا، سی ٹی او لاہور
ایمرجنسی کی صورت میں گاڑی کو انتہائی بائیں سائیڈ پر پارک کریں، منتظر مہدی
شہری راہنمائی اور مدد کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کر سکتے ہیں، سی ٹی او لاہور
شہریوں کو راستہ ایپ اور ایف ایم 88.6 سے دھند کے بارے ہمہ وقت آگاہ رکھا جائے، سی ٹی او لاہور
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،