دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کا کل حجم 640 ارب روپے تک پہنچ گیا

پنجاب میں رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم صرف 560 ارب روپے تھا

لاہور

پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کا کل حجم 640 ارب روپے تک پہنچ گیا

 پنجاب میں رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم صرف 560 ارب روپے تھا

حکومتی منصوبوں کے لیے ترقیاتی بجٹ میں مزید 80 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا

موجودہ حکومت میں یہ بجٹ 640 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے

سابق دور حکومت میں پنجاب کا ترقیاتی بجٹ صرف 600 ارب روپے تک محدود تھا

محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ کی سفارشات پر مزید 80 ارب روپے ترقیاتی بجٹ میں شامل کئے

گئے

 80 ارب روپے کے اضافی بجٹ سے 800 سے زائد اسکیموں کو مکمل کیا جائے گا

 صاف پانی ،سیوریج اور اسپورٹس کی اسکیمیں مکمل ہوں گی

About The Author